• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 21 گیمز پشاور ڈسٹرکٹ انٹر تحصیل مقابلے آج شروع ہوں گے

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر 21گیمز میں پشاور ڈسٹرکٹ انٹر تحصیل مقابلے آج شروع ہوں گے جسمیں پشاور کی تمام تحصیلوں کے کھلاڑی چھ گیمز میں حصہ لینگے۔
تازہ ترین