• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیر اور فرانسیسی فوج کا مشترکہ آپریشن، 120 دہشتگرد ہلاک

نائیجیریا اور فرانسیسی فوج کا مشترکہ آپریشن، 120 دہشتگرد ہلاک


نائیجیر میں نائیجیرئن اور فرانسیسی فوج کے مشترکہ آپریشن میں 120 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں افواج کی طرف سے مالی اور برکینا فاسو کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آپریشن میں دھماکا خیز مواد بنانے کے آلات اورگاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔

تازہ ترین