• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلشن اقبال بلاک 7 میں رہائشی عمارت کے فلیٹ نمبر 204 سے 60 سالہ شگفتہ ظفر زوجہ ظفر اقبال کی لاس ملی، پولیس نے بتایا کہ متوفیہ کئی دنوں سے بیمار تھی اور اپنے بچوں کے ہمراہ فلیٹ میں ہائش پزیرتھی،پولیس کے مطابق متوفیہ کی موت طبعی ہے۔
تازہ ترین