• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے سنگین غداری فیصلے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر کی گئی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد 24 فروری بروز پیر کو پرویز مشرف کی اپیل پر چیمبر میں سماعت کریں گے۔
تازہ ترین