• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کا مرکز و محور ہے ‘ مولانا محمد اکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے زندگی کے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہارمجلس احرار اسلام کے امیر مولانا محمد اکمل نے جامع مسجد الخلیل نےکیا۔ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کا مرکز و محور ہے ۔
تازہ ترین