مرنے والوں میں 2 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں۔
جنوبی کورین صدر نے بتایا ہے کہ جوہری آبدوز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز اور ہائی انرجی لیزر انٹرسیپٹرز ہوں گے۔
فرح خان ایک عمارت میں داخل ہو رہی تھیں کہ اس موقع پر وہاں موجود فوٹو گرافرز نے ان کی تصاویر لینا شروع کر دیں۔
عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ مقام ایک متنازع مذہبی مقام ہے جسے حضرت یوسف ؑ کی تدفین سے منسوب کیا جاتا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیلی جنگ کے باعث رسد میں کمی اور تیل صاف کرنے کے عمل میں رکاوٹیں بتائی جا رہی ہیں۔
سویڈن اب دیگر یورپی ممالک سے بھی کچرا درآمد کر کے اسے توانائی میں تبدیل کر رہا ہے۔
امریکی گلوکارہ نے فیشن شو میں فرنٹ رو پر شرکت کی، جہاں وہ برانڈ کے سیاہ لباس کے ساتھ قیمتی زیورات پہنے نظر آئیں۔
کونسلر سے وزیرِ اعظم تک ہر سطح پر ذہنی صحت کے لیے کردار ادا کرنا ہو گا: وزیرِ صحت
رولز کے مطابق عدالت توہینِ عدالت کا ازخود نوٹس لے سکتی ہے جبکہ کسی بھی شخص کی درخواست پر بھی توہینِ عدالت کی کارروائی ہو سکے گی۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ قومی سیاسی مذاکرات سے جمہوری تقدس قائم ہو گا۔
درختوں کو تباہ کرنے والے شخص کی اطلاع دینے والے کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ سے سبق سیکھا جائے، جنگوں کو ہوا دینا بند کیا جائے۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کے ذکر کے بغیر یہ کامیابیاں ادھوری ہیں۔
بی بی سی کے لائیو انٹرویو کے دوران والد کے دفتر میں اچانک داخل ہو کر دنیا بھر میں مشہور ہونے والے بچے اب کتنے بڑے ہیں؟
اجلاس میں پی ٹی آئی لانگ مارچ، خیبر پختون خوا سے متعلق امن و امان کی صورتحال، گورنر راج اور ایمرجنسی سمیت دیگر آپشنز پر غور کیا گیا۔
زخمی بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پالتوں کتوں کو باندھنے کا کہا تو مالکان نے تشدد کیا۔