• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں 26 فروری کو میچ کھیلنے کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم لاہور سے اپنے ہوم ٹاؤن ملتان پہنچ گئی ہے۔

ملتان سلطانز کی ٹیم کو گزشتہ روز لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شکست دی تھی، جس کے بعد پشاور زلمی کے خلاف اگلا میچ کھیلنے کے لیے ٹیم ملتان پہنچی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے راولپنڈی میں 8 جبکہ ملتان میں 3 میچز شیڈول ہیں۔

تازہ ترین