• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتھ (جنگ نیوز) خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو چھ وکٹ سے ہرادیا۔ کیریئر کا 100واں ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی میگنون ڈی پریز نے اعصاب قابو میں رکھتے ہوئے اختتامی لحمات میں ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 18 فتح گر رنز بنائے۔ ناکام ٹیم نے آٹھ وکٹ پر 123کا ٹوٹل حاصل کیا تھا، پروٹیز نے ہدف دو گیند پہلے عبور کرلیا۔

تازہ ترین