• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیاء مزید مہنگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اتوار کو پی ایس ایل کے میچ میں تماشائیوں کو کھانے پینے کے حوالے سےزیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اسٹالز کے مالکان نے پچھلے تین روز کے مقابلے میں اشیاء کی قیمت بھی بڑھادی تھی۔ اتوار کو شائقین کی تعداد ہفتے والی تعطیل کی وجہ سے خاصی بہتر تھی جس کا فائدہ انہوں نےاٹھایا۔اقبال قاسم انکلوژر کے ایک اسٹال کے مالک نے کہا کہ پچھلے تین دوران تماشائیوں کے نہ آنے سے ہمیں بہت زیادہ مالی نقصان اٹھا پڑا اتوار کو ہمیں کچھ فائدہ ہوا۔
تازہ ترین