• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کو 203 دن ہو گئے، مواصلاتی رابطے بدستور منقطع

سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370اور 35اے کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے بعد 203ویں روز بھی لاک ڈائون جاری رہا، فوجی محاصرے کے باعث مقبوضہ وادی کی صورتحا ل انتہائی تشویشناک ہے،اشیائے خوردونوش کی قلت اورادویات نہ ملنے کی وجہ سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اگرچہ انتظامیہ کی جانب سے عوام کو اب سست رفتار انٹرنیٹ خدمات فراہم کی جا رہی ہیں تاہم ابھی بھی سیاسی رہنما حراست میں ہیں اور جس وجہ سے مرکزی زیر انتظام خطے میں سیاسی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

تازہ ترین