آپ آف لائن ہیں
بدھ14؍شعبان المعظم 1441ھ 8؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈائون کو 203دن ہو گئے ،مواصلاتی رابطے بدستور منقطع

سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370اور 35اے کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے بعد 203ویں روز بھی لاک ڈائون جاری رہا، فوجی محاصرے کے باعث مقبوضہ وادی کی صورتحا ل انتہائی تشویشناک ہے،اشیائے خوردونوش کی قلت اورادویات نہ ملنے کی وجہ سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اگرچہ انتظامیہ کی جانب سے عوام کو اب سست رفتار انٹرنیٹ خدمات فراہم کی جا رہی ہیں تاہم ابھی بھی سیاسی رہنما حراست میں ہیں اور جس وجہ سے مرکزی زیر انتظام خطے میں سیاسی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

اہم خبریں سے مزید