• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشن کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو ایڈیشن کے لاہور میں ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ سے قبل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)سید حماد عابد اور دیگر اعلٰی پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی آئی جی آپریشنز رائےبابر سعید نے قذافی سٹیڈیم کے انٹری پوائنٹس پر سکیورٹی اقدامات اور شائقین کی چیکنگ کے عمل کاجائزہ لیا۔
تازہ ترین