آپ آف لائن ہیں
جمعہ16؍ شعبان المعظم1441ھ 10؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پشاور ‘مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

پشاور(نیوز ڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24اور 25 فروری صبح8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی جمرود -حیات آباد ٹرانسمیشن لائن اور گیارہ کے وی حیات آباد 6,5,4,3,1, مہمند سٹیل‘ناردرن باٹلنگ‘ ایکسپریس 4 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے، 500کے وی پشاور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 فروری صبح9بجے سے شام5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی سربند‘ ماشو گگر‘ شہاب خیل‘ شیخان‘ اے ڈبلیو ٹی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ۔ 500کے وی پشاور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 فروری صبح9بجے سے شام5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی بالڈھیر اور بالا رزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 فروری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی لنڈی ارباب 3,2,1, نیو کوہاٹ روڈ‘ اولڈ کوہاٹ روڈ‘ دوران روڈ‘شیخ محمدی‘بھانہ ماڑی‘پشتہ خرہ‘باڑہ‘ انڈسٹریل‘ پی اے ایف ایکسپریس‘وزیر باغ‘اولڈ دیہہ بہادر‘نیو دیہہ بہادر‘مرشد آباد‘اباسین‘ سنہری مسجد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے 132کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 فروری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی ارمڑ 2, نیو ہڑار خوانی‘ پھندو بابا‘ رنگ

روڈ‘ کچوڑی‘پھندو روڈ 2, سوڑی زئی‘ یکہ توت‘چیئر مین دفتر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 فروری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی اومڑ‘ باغبانان‘ چمکنی‘ چغل پورہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے، 132کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 فروری صبح 9بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل اور شاہی باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24,اور 25 فروری صبح9:30 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی جناح آباد‘ کامسٹیں‘ منڈیاں اور اے پی ایس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ۔

پشاور سے مزید