آپ آف لائن ہیں
بدھ4؍ شوال المکرم 1441ھ 27؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہمیں زندگی میں آنیوالے حیرت انگیز واقعات کیلئے تیار رہنا چاہیے، فواد خان

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکار فواد خان نے کہا کہ ہمیں زندگی میں آنے والے حیرت انگیز واقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں کچھ چیزیں آپ کی پسند اور کچھ آپ کی توقعات کے خلاف ہوتی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کوشش کرتے رہنا چاہیے کہ ہم کام کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں سے خود کو منوا کر آ گے بڑھ سکیں ۔ اداکار ہدایت کار بلال لاشاری کی فلم ” لیجنڈ آف مولا جٹ“ میں اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال عیدالفطر کے موقع پر سینما کی زینت بنے گی۔

دل لگی سے مزید