• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے مختلف علاقوں میں جوائنٹ ٹیم کا سرچ آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن،آپریشن ملتان کرکٹ سٹیڈیم وہاڑی روڈ کےگردو نواح اورسٹیڈیم کیلئے استعمال ہونے والے مختلف روٹس پر کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 80 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی- سرچ آپریشن کے دوران عارضی کرایا داری کی خلاف ورزی پر 2ملزمان، جبکہ کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 1 ملزم کو گرفتار کیا گیا-
تازہ ترین