• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حنیف خان الیون نے کراچی ٹرا ئنگولر ہاکی سیریز اپنے نام کرلی۔ فاتح سائیڈ نے اولمپئین منظور جونیئر الیون کو دو گول سے مات دی،وہاب مزاری اور اور حسن علی نے ایک ایک گول کیا۔ مہمان خصوصی اولمپئن افتخار سید نے انعامات تقسیم کیے۔

تازہ ترین