• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج اسکیم،پہلے روز 12ہزار 931 درخواستیں موصول، 6مارچ تک وصولی جاری رہیں گی

لاہور( این این آئی )سرکاری حج ا سکیم کیلئے پہلے روز ملک بھر کے 13نامزد بینکوں میں 12931حج درخواستیں وصول ہوئیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ ترجمان مذہبی نے کہا کہ امور درخواست گزار بینک سے دستخط اور مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں،نکوائف میں غلطی کی صورت میں فورا بینک سے تصحیح کروائیں۔
تازہ ترین