وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے۔
وزیراعظم عمران خان قطر کے ولی عہد سے ملاقات بھی کریں گے۔
عمران خان کی قطر ی حکام سے ایل این جی، توانائی کے شعبہ اور تجارت سمیت اہم امور پر بات ہوگی۔
وزیراعظم کے ہمراہ معاون خصوصی زلفی بخاری اور ندیم بابر بھی ہوں گے۔