• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد، فنڈز کا عدم اجرا، الحسینی ٹرسٹ نےتھلسیمیا سینٹر بند کردیا

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے محکمہ صحت کی جانب سے الحسینی ٹرسٹ کو فنڈز جاری نہ کرنے پر ٹرسٹ نے جیکب آباد سینٹر کے 6ملازمین کو فارغ کردیا اور مریضوں کے لئے خون کی فراہمی بھی روک دی ہے ۔ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد تھلیسمیا سینٹر بند ہو گیا ہے جس کے باعث 500سے زائد مریض علاج سے محروم ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین