پشاور(نمائندہ جنگ) پولیس نے ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے احتجاجی کیمپ پر دھاوا بولتے ہوئے لاٹھی چارج اور اساتذہ کوزد وکوب کیا جس پر ایسوسی ایشن نے آج سے مکمل کلاس بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل بغیر تصدیق کوئی بھی مواد سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم نے اسپیکر کو کہا کہ رولز کے مطابق ریکوزیشن جمع کرچکے ہیں، لیڈر آف اپوزیشن ان افراد کا حق ہے جو اپوزیشن بینچز پر بیٹھتے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کی جانب سے دفاتر کے قیام اور سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے وزيرِ اعلیٰ کو بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے علاوہ کسی چیزکی فکر نہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ استنبول میں پاکستانی مذاکراتی وفد نے ثالثوں کو اپنی لوجیکل معلومات شیئر کی ہیں، یہ معلومات منصفانہ ہیں اور فتنہ الخوارج سے متعلق ہیں
پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پنجاب قیادت نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیے ہیں۔
پولیس کے مطابق خاتون کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔
صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کی نورانی کالونی میں دیور نے بیوی کے ساتھ مل کر بھابھی کو قتل کر دیا
سمری میں اوور اسپیڈ پر موٹرسائیکل پر 2 ہزار، دو ہزار سی سی کار تک 5 ہزار اور و ہزار سی سی سے زیادہ والی کار پر 20 ہزار روپے جرمانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا تھا جو بارش کی نذر ہو گیا۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالتی نظام میں پیوند کاری کی بجائے اسے تبدیل کیا جائے، حکومت میں بیٹھے افراد کی غالب اکثریت فارم 47 والوں کی ہے
بھارتی عدالت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں کی جانب سے دائر درخواست کے جواب میں کھلاڑی اور حکومت مغربی بنگال کو نوٹس جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ممکنہ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کی شریعت کورٹ کی بلڈنگ میں منتقلی کی تجویز ہے۔
سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایئر انڈیا کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کی سماعت کے دوران پائلٹ کے والد کو مخاطب کیا کہ کہا کہ اِن کے بیٹے کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں۔
روسی وفد کی قیادت فیڈریشن کونسل کے نائب اسپیکر سینیٹر کونسٹانٹین کوساچیف کریں گے
10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے پر ہی موجود ہے