درندے آ گھسے ہیں شہریوں میں
سو دہلی ایک جنگل ہو گیا ہے
عمومی طور پر ہندوستان اب
مسلمانوں کا مقتل ہو گیا ہے
26 ارکان سینیٹ نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی: الیکشن کمیشن
جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔
اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔
گلوبل اکنامک گیلپ سروے 60 ممالک میں کیا گیا جس کے مطابق پاکستان میں 51 فیصد لوگ آنے والے سال کے بارے میں پُرامید ہیں۔
جوہری تنصیبات سے متعلق معاہدے پر پاکستان اور بھارت نے 31 دسمبر 1988 کو دستخط کیے تھے: سفارتی ذرائع
سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے قومی کرکٹر بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے: بھارتی رہنما
ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر جیکی چین نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینی بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور غصے کا اظہار کیا ہے۔
ناسا کے سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے قدیم اور اولین ستاروں کی موجودگی کے مضبوط شواہد مل گئے۔
عون عباس بپی نے نااہلی کی درخواست چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیے۔
مقامی فلموں نے ریکارڈ توڑ باکس آفس کامیابیاں حاصل کیں اور اربوں روپے کی کمائی کے سنگ میل عبور کیے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ہر کوئی ایک دوسرے کے لیے کینہ اور بغض رکھتا ہے۔
متعدد سابق کرکٹرز عثمان خواجہ کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا کہہ رہے ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی امدادی تنظیموں پر لگائی گئی پابندی کے پیشِ نظر انسانی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے جس سے ہزاروں زندگیاں خطرے سے دو چار ہیں۔