پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)بی آر ٹی منصوبہ کی لاگت میں مزید اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کو رقم کی ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی کی لاگت 75 ارب روپے تک پہنچ جائے گی، ذرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ نے پی ڈی اے سے 3 ارب 90 کروڑ روپے مانگے ہیں۔