• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریشنلائزیشن کا عمل تعلیم کی بہتری کے لئے ہے،ڈاکٹرمراد راس

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی سربراہی میں منعقد ہونیوالی ریشنلائزیشن پر میٹنگ میں پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی چئیرمین سید سجاد اکبر کاظمی اور جنرل سیکرٹری رانالیاقت علی نے ریشنلائزیشن پر تحفظات اور تجاویز پیش کیں۔ ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ریشنلائزیشن کا عمل تعلیم کی بہتری کے لئے ہے اس سے اساتذہ کی کمی پور ی ہوگی۔
تازہ ترین