• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے نے چھ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ ڈپٹی سی ایم ای ویگن لاہور عاشق حمید بٹ کی خدمات ایم ڈی ریل کو پ کے سپرد کر دیں۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹریک محمد ابو طاہر کو ڈپٹی سی ایم ای ویگن ہیڈکوارٹر ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر ری ہیبلیٹیشن مغلپورہ عقیل یوسف کو کام جاری رکھنے ڈپٹی سی ایم ای/ڈی ایس ایم ریلوے ہیڈکوارٹر کاشف اعجاز کو ڈپٹی سی ایم ای/ٹی ایم ہیڈ کواٹر ۔ایس ایم ای ڈیزائن رسالپور احمد کامران خان کو ڈبلیو ایم/پی ایل ایف رسالپور جبکہ ڈبلیو ایم/پی ایل ایف رسالپور فیض علی شاہ کو ایس ایم ای ڈیزائن رسالپور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
تازہ ترین