• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسٹ گارڈز نے منشیات اوراسلحہ برآمد کرکے پانچ افراد کوگرفتارکرلیا

کوئٹہ(صباح نیوز)کوسٹ گارڈز گشت کے دورا ن پیشگان کے مقام پر مشکوک گاڑی سے چھ میگزین‘ 189رائونڈ‘150کلو چرس اور 9کلو اعلیٰ کوالٹی ہیروئن برآمد کرکے چار افراد کوگرفتارکرلیا جبکہ ایک اور کاروائی کے دوران ناکہ کھاری چیک پوسٹ سے خا لی کنٹینر سے 45کلو چرس برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتارکرلیا منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت تقریبا 549.78 ملین روپے بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین