• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی کے افسر تعلقات عامہ اسرار ایوبی ملازمت سے ریٹائر ہو گئے

کراچی )سٹاف رپورٹر )ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(ای او بی آئی) کے افسر تعلقات عامہ اسرار ایوبی ادارہ میں مختلف عہدوں پر 39 سال تک نمایاں خدمات انجام دینے کے بعد ادارہ کی ملازمت سے سبکدوش ہوگئے۔ اسرار ایوبی کو2015میں ای او بی آئی کی مجلس نفاذ اردو زبان کا سکریٹری مقرر کیا گیا ۔ا فسر تعلقات عامہ کی حیثیت سے اسرار ایوبی پنشن یافتگان کی ہر ممکن رہنمائی اور تعاون کے لئے سرگرمی سے کوشاں رہے
تازہ ترین