گو ابھی تو اس صدی کا ابتدائی دور ہے
اِس کے تحفے کم نہیں،اِس کی عطائیں کم نہیں
آدمی روئے زمیں پر ہر جگہ بے چین ہے
حادثے کم، وارداتیں کم، وبائیں کم نہیں
کراچی میں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، عائشہ منزل کے اطراف بارش ہوئی۔
برانڈ لوگو والے بیگ کے اضافے پیسے وصول کرنے کے خلاف دائر درخواست پر کنزیومر کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک سینڈوچ آپ کی کمر کا سائز کم کرنے، کولیسٹرول کی سطح گھٹانے اور ایسی پیچیدگیوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے جو دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہیں۔
کپتان فرحان یوسف 80 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ عثمان خان اور جہانگیر بلال نے 79، 79 رنز کی اننگز کھیلیں۔
پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹرسائیکل سوار اور رکشا سواروں کو روکا گیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
سانحہ پمز اسپتال کی ایف آئی آر 22 روز گزرنے کے بعد بھی درج نہ ہوسکی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی بحری جہاز آئی این ایس کولکتہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ حرکات کیں۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ارض حرمین شریفین پوری امت مسلمہ کی ریڈ لائن ہے۔
کراچی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
یہ ریفرنڈم گاؤں کے قریب بسٹر میں واقع ایک سابق فوجی اڈے پر ہوم آفس کی جانب سے 1200 سے زائد پناہ کے متلاشی مردوں کو رہائش فراہم کرنے کے منصوبے کے خلاف منعقد کیا گیا تھا۔
گرفتاریاں خطرناک ہتھیار رکھنے، منشیات سے متعلقہ جرائم، ڈکیتی اور چوری سمیت دیگر مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے شبہ میں کی گئی ہیں۔
بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ایشا ریکھی کا کہنا ہے کہ انہیں ریلیشن شپ میں استعمال کیا گیا۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ انکے سابق شوہر ریپر، گلوکار اور گیت نگار ادیتیا پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ نے انہیں جذباتی اور جسمانی طور پر دھوکا دیا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایک چاقو بردار شخص نے بس میں سوار ہو کر تمام مسافروں کو زبردستی بس سے نکال دیا جبکہ ڈرائیور کو چاقو کی نوک پر رکھ کر بس کو ہائی جیک کرلیا۔
پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک کے تعلیمی نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور اسے جدید تقاضوں کے برعکس قرار دیدیا۔
امریکی حکام اور یمن کے حوثی نمائندوں کے درمیان گزشتہ ہفتے کے آخر میں عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔