• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم میں 9لاکھ سے زائد بچوں کوپولیوویکسین پلائی جائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیو کے حالیہ رپورٹ ہونے والے کیسز کے پیشِ نظر صوبہ بھر میں خصوصی پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس حوالے سے شیڈول مرتب کرلیا گیا ہے جس کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے 15مارچ سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی،اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں،انسداد پولیو مہم میں نو لاکھ سے زائد کم عمر بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
تازہ ترین