راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم کی ندا ڈار نے جمعے کو ٹی ٹوئنٹی میں اپنے میچوں کی سنچری مکمل کرلی، انہوں نےآسٹریلیا میں کھیلے جانے والے خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر برطانیہ اور فرانس پر تنقید کی اور کہا کہ برطانیہ نے ایران کی حکومت گرانے میں شامل ہونے سے انکار کیا۔
بھرپور طاقت سے ایران کے اندر حملے کر رہے ہیں، ایران کی فضائی حدود میں کارروائیاں کر رہے ہیں: پیٹ ہیگسیتھ
زمبابوے سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندر کے کھلاڑی سکندر رضا نے سوشل میڈیا پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے فیملی سے ملاقات کروانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔
گنگا رام اسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلیےانوائس میں غلطی کودرست کرنےکا طریقہ کار جاری کر دیا گیا۔
علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا، میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔
دو روز قبل ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، واقعے کو 24 گھنٹے ہونے سے پہلے تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا: وزیر مملکت برائے داخلہ
سردار شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار 2 دن کی تعطیل ہو گی۔
فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول تھری کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔
صوبہ بلوچستان میں سرکاری و نجی اسکولز کل یکم اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم بلدیاتی اداروں کے اختیارات کی بات کرتی ہے لیکن بلدیاتی انتخابات سے بھاگ جاتی ہے
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی آنکھ میں مسئلہ ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی کی شوہر کے کپڑے پہنے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے باضابطہ طور پر خود کار ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا۔
یو اے ای میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد اور ڈیزل کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا۔
ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل حملوں میں کینسر کی ادویات کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔