• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں 1 شخص میں کورونا وائرس کا انکشاف


سعودی عرب میں ایک کورونا وائرس کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی شہری ایران کی زیارت کے بعد بحرین کے راستے سعودی عرب پہنچا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے شخص نے ایران کے دورے کو بارڈر حکام سے پوشیدہ رکھا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی لیبارٹری میں مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین