• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو کا قتل، عدالتی فیصلے کیخلاف زرداری کی اپیل کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی )بینظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت آج جمعہ کوہوگی ۔سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے قتل کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق صدر آصف علی زرداری کی اپیل کی سماعت آج جمعہ کے روز لاہو ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں ہوگی۔ طویل عرصے سے زیر التوا رہنے کے بعد جمعہ کو اس کی سماعت ہوگی۔

تازہ ترین