• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا اشرف غنی کی حلف برداری تقریب شرکت کا کوئی پروگرام نہیں،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان کے صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کر ینگے۔ جے یو آئی کے مرکزی ترجمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیں۔
تازہ ترین