ملتان (سٹاف رپورٹر) کیومیٹرک سسٹم ریلوے ملتان شعبہ کمرشل کیلئے مسئلہ بن گیا۔ عملہ کو آئے روز پیدا ہونے والی خرابی کو دور کرنے میں مشکلات کا سامناہے۔ اس حوالے سے ڈی سی او ریلوے نےکیومیٹرک سسٹم کو درست طور پر چلانے کے لئے شعبہ ٹیلی کام کو سسٹم کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔