• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،ملٹری کورٹ کےسزایافتہ مزید 75مجرموں کا ریکارڈ عدالت عالیہ میں پیش

پشاور(نمائندہ جنگ) محکمہ داخلہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مزید 75ملزمان کا ریکارڈ عدالت عالیہ میں پیش کر دیا ،عدالت نے فریقین کو تحریری دلائل پیش کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئےسماعت 7اپریل تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل بینچ نے دائر درخواستوں کی سماعت کی۔
تازہ ترین