• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشیداحمدکا دورہ ملتان ملتوی

ملتان(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدکا ریلوے ملتان ڈویژن کادورہ ملتوی ہوگیاہے۔ وزیرریلوے کی ذاتی مصروفیت کی بناپردورہ ملتان ڈویژن ملتوی کیاگیاہے۔ انہوں نے بہاولپورریلوےسٹیشن کی نئی تعمیر ہونے والی عمارت کاافتتاح کرناتھا، دورے کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
تازہ ترین