• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹی یو کاکانووکیشن کروناوائرس کے خطرےکے پیش نظر ملتوی

لاہور(خبر نگار) آئی ٹی یو کا تیسرا کانووکیشن کرونا وائرس کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیسرے کانووکیشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔جامعہ میں ڈبلیو ایچ او کی ہدایت کی روشنی میں آگاہی مہم چلائی جارہی ہے ۔بچوں کو کرونا سے آگاہی کے لیے خصوصی ہدایات دی جارہی ہیںجبکہ قاری رفیع الدین سیالوی،قاری محمدادریس قادری،ڈاکٹرسلیمان قادری ،مولانا غلام مرتضیٰ نقشبندی،قاری رفیق نقشبندی،قاری غلام رسول چشتی،قاری منظور احمد،قاری غلام محی الدین،مولانا محب الرسول،مولانا مسعود احمدسیالوی،قاری ذوالفقار احمد،قاری محمداشفاق احمد،قاری محمدامیر قادری،پیر سید زین العابد ین شاہ،ماسٹر محمداشفاق ،مولانا یاسین قادری ،صدر بزم نعیمیہ مولاناقاری سعید احمدنقیبی،جنرل سیکرٹری مولانا جمال الدین چشتی سمیت جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ ،طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین