آپ آف لائن ہیں
منگل6؍شعبان المعظم 1441ھ 31؍مارچ 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ۔کیا یہ صحیح ہے کہ کھانا کھانے کے وقت پہلے جب لوگ بیٹھ جائیں ، پھر کھانا لگا یا جائے اور کھانا کھانے کے بعد کھانے کو ہٹایا جائے ۔(سیّد شجاع الدین کراچی)

جواب: ۔یہ کھانے کے آداب میں سے ہے اور اس میں نعمت کی قدر اور اس کاشکرانہ زیادہ ہے۔ مناسب یہی ہے کہ کھانے کے لیے بیٹھنے کے بعد کھانا لگایا جائے اور کھانے سے فراغت کے بعد پہلے دسترخوان اٹھالیا جائے، اس کے بعد خود اُٹھیں۔ (سنن ابن ماجہ، کتاب الأطعمۃ / باب النہی ان یقام عن الطعام حتی یرفع ۲۳۷ رقم: ۳۲۹۵ دار الفکر بیروت)

اقراء سے مزید