• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید23پیسے کے اضافے سے 158.42روپے سے بڑھ کر158.65 روپے اور قیمت فروخت158.62روپے سے بڑھ کر 158.85روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے z157روپے سے بڑھ کر 157.50روپے اورقیمت فروخت 158روپے سے بڑھ کر 158.50روپے ہوگئی۔

تازہ ترین