لاہور(خبرنگارخصوصی)کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا خطاب منسوخ کر دیاگیا۔جوڈیشل اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن مکمل کرنیوالے ججز میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب تھی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے تقریب سے خطاب کرنا تھا جو کینسل کر دیا گیا۔