• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان نے کورونا وائرس کے باعث سیاسی جلسے منسوخ کردئیے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کورونا وائرس کے باعث اپنے طے شدہ سیاسی جلسے منسوخ کر کر دیئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میںوائرس کی وبا بڑھ رہی ہے اس وقت تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو متحد ہوکر کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرنی ہوگی ۔
تازہ ترین