• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ زیرعلاج مریضوں میں  سے 4 کا تعلق بلوچستان، 2 کا پاراچنار اور 4 کا ملک کے دیگر شہروں سے ہے جبکہ مریضوں کی حالت بہتر ہے۔

بلوچستان حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اب تک 6400 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔

تازہ ترین