• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر آمد

آرمی چیف کی ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر آمد


آرمی چیف جنرآرمی چیف کی ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر آمدل قمر جاوید باجوہ لاہور میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر پہنچے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےنعمان اکرم شہید کے لیے دعائے مغفرت کی اور فاتحہ پڑھی۔

آرمی چیف نے کہا کہ امن واستحکام میں بہتری شہدا کی عظیم قربانیوں کی مرہون منت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یہ بھی کہاکہ ہمارے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔

تازہ ترین