• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد میں سکھر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سےٹکرا گئی


جیکب آباد سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔

ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس پالی جانی اسٹیشن پر صبح 4 بجکر 35 منٹ پرکھڑی مال گاڑی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں مال گاڑی کی 3 کوچز ڈی ریل ہوگئیں تاہم حادثے میں مسافر ٹرین محفوظ رہی۔

ترجمان ریلوے نے بتایا کہ ڈی ریل منٹ کے فوری بعد ریلوے انتظامیہ نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا۔

تازہ ترین