پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی آغاز ہوا ہے۔
لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے۔
کوئٹہ شہر میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس بحال نہیں ہوسکی ہے۔
قصور کے نواحی علاقے چونیاں میں پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 2 ارکان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے۔
بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ، بالی ووڈ اداکارہ جیا بچن اداکار منوج کمار کی دعائیہ تقریب میں مداح کے تصویر بنانے پر برہم ہو گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اداکارہ ہانیہ عامر کی دوست کی مایوں میں شرکت کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
سعودی اسٹاک مارکیٹ میں 500 ارب ریال کا نقصان ہوا ہے۔
سکھر میں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیرِ انتظام میٹرک کے امتحانات میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر شہزاد حکیم کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔
فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز نے شوہر کے بچوں سلطان اور فاطمہ کے ساتھ دل موہ لینے والی ریل شیئر کر دی۔
یمن پر امریکی فضائی حملوں میں 2 افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
جہاں کچھ عرصہ پہلے تک ہر طرف نیلا رنگ نظر آتا تھا اب جابجا ریت کے ٹیلے دکھائی دے رہے ہیں۔
نعیم بخاری نے کہا کہ ریاست کا ملکیتی کوئی ہار آپ کیسے لے سکتے ہیں؟ کوئی بال پین یا پینسل بھی تحفہ ملے تو وہ بھی ریاست کی ملکیت ہوتی ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 10 دن بیرون ملک قیام کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کا دبئی کا دورہ ذاتی نوعیت کا ہے۔
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے 100 سے زائد مقامات باقی ہونے کا انکشاف، سابق صدر بشار الاسد کے دور کی یہ کیمیکل سائٹس شام کی عبوری حکومت کے لیے بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔