• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری محمد یوسف راولپنڈی میں انتقال کرگئے، کمیونٹی کا اظہار تعزیت

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ ) آزاد کشمیر کھوئی رٹہ منجوال کی سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری محمد یوسف راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں، مرحوم چوہدری یوسف کی نماز جنازہ اور تدفین کھوئی رٹہ منجوال میں کردی گئی ہے۔ چوہدری عبدالمجید اور شہزاد مجید سے چوھدری محمد سعید ، سید جاوید احمد شاہ ،چوھدری محمد رفیق ، چیئرمین چوہدری محمد افسر، چوہدری طفیل، چوہدری گلریز، راجہ واجد نوابی، چوہدری غفار، چوہدری بشارت، چوہدری مظہر، تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی، سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، چوہدری لقمان ،مرزا جمیل، سردار شفیق، منصف چوہدری، حاجی محمد منیر اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین