پشاور میں کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کے حکم کے باوجود ہوٹلز پر معمول کے طرح کھانا کھایا جا رہا ہے جبکہ حکومتی حکم کے تحت ہوٹل سے کھانا خریدا اور منگوایا جا سکتا ہے۔
پشاور میں کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کے حکم کے باوجود ہوٹلز پر معمول کے طرح کھانا کھایا جا رہا ہے جبکہ کے پی حکومت نے گزشتہ روز ہوٹلز پر کھانا کھانے پر پابندی عائد کی تھی۔
حکومتی حکم کے تحت ہوٹل سے کھانا خریدا اور منگوایا جا سکتا ہے۔
ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا جس پر ہم ہوٹل بند کریں۔