• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف سندھ نے 27 رجب کو زائرین سے سیہون نہ آنے کی اپیل کردی۔

چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف سندھ کا کہنا ہے کہملک میں کورونا وائرس کا معاملہ چل رہا ہے، ملکی صورتحال کے پیش نظر سیہون نہ آئیں،درگاہ لعل شہباز قلندر تین ہفتوں کیلیئے زائرین کی آمد کیلیئے بند ہے۔

چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف سندھ کا مزید کہنا ہے کہ ملک بھر سے زائرین 27 رجب کو سیہون آتے ہیں مگر اس بار زائرین سیہون نہ آئیں ۔کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد درگاہ لعل شہبازقلندر زائرین کیلئے کھول دی جائے گی۔

تازہ ترین