امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے گلگت میں کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والے ڈاکٹر اسامہ کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں امریکا تمام میڈیکل ورکرز کے ساتھ کھڑا ہے۔
ایلس ویلزنے مزید کہا کہ ہم طبی عملے کو سلام پیش کرتے ہیں، جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچارہے ہیں۔