• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، مقبوضہ جموں وکشمیر کی سرحدیں سیل،لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 69افراد گرفتار

سرینگر(نیوز ایجنسی) مقبوضہ جموں وکشمیر حکومت نے ایک اہم فیصلے کے تحت پنجاب، ہماچل پردیش اور لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ بین ریاستی سرحدوں کو مکمل طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ،لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 69افراد گرفتار کرلیا گیا۔ اسی طرح گاڑیوں کی بین الاضلاع نقل و حمل کو بھی ضرورت کے مطابق محدود کیا جائے گا۔ تاہم لازمی سروسز کے ساتھ وابستہ گاڑیاں معمول کے مطابق چلیں گی ۔

تازہ ترین