جنگ بندی کے باوجود امداد میں رکاوٹیں: غزہ میں معصوم شہری سردی اور بھوک سے پریشان
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بھوک اور شدید انسانی بحران سے نبردآزما لاکھوں فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے جبکہ اسرائیلی پابندیاں امدادی سامان کی ترسیل میں بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔